السلام علیکم ۔۔۔

عید ہے تو ریشم نے سوچا میرے سب بھائی بہنوں نے مجھے اتنے پیار سے عیدی دی تومیرا بھی کچھ فرض بنتا ہے کچھ میٹھا بنا کر کھلا دوں ۔۔۔

تو ریشم نے ساری رات جاگ کر سیویئاں زردہ شرخرمہ بنائی ہیں۔ اور عیدی کہ طور پر کچھ مہنگی مہنگی عیدی بھی لائی ہے ۔۔۔

تو ریشم نے سویئاں شرخرمہ میٹھایئاں سب لے آئی ہے چلیں جلدی جلدی آئے عید کی نماز پڑھ کر سیدھا یہ ٹھریڈ کھولیں یہ سویئاں شر خرمہ مٹھایئاں کھائے اور اس کہ ساتھ کچھ فری عیدی ہے کڑوڑوں کی افف کتنی مہنگائی ہے دیکھو تو دو کڑوڑ کی مٹھائی اور دو یا تین کڑوڑ کی چوڑیاں خیر آپ سے بڑھ کر تو پیسہ نہیں ہے آپ سے اتنے سویٹ ہے کہ میں نے عمر بھر کی آبا و اجداد کی وراثت لوٹا دی ۔ توبہ کتنی مہنگی مہنگی مٹھائی ملی کیا بتاؤ خود ہی دیکھ لیں اور خوشی خوشی کھا لیجئے اور میری سب سویٹ سیس مٹھائی سے بھی سویٹ سیس سب کہ لئے دو کڑوڑ کی لائی ہو چوڑیاں پہننا ضرور ہے چلیں پہن کر ر دیکھائے اور کھا کر بتائے کیسا بنا ہے سب ۔۔

ویسے تو ریشم کو پکانے نہیں آتا کچھ بھول گئی شکر کی بجائے نمک نا پڑ گیا ہو کہی سو پلیز میرا دل رکھنے کھا لیجئے گا اور مینو معافی شافی دے دیں اور سب خوشی خوشی اس دعوات میں آجائے

best2Beid2Bul2Bfit2Br2Bcards2B2011 - ریشم کی طرف سے
shahi sheer khurma - ریشم کی طرف سے
Sheer Khurma - ریشم کی طرف سے

sherkhurma - ریشم کی طرف سے

newallthinginterstingblogspotcomrecipe - ریشم کی طرف سے
zarda 580x430 - ریشم کی طرف سے
shir6 - ریشم کی طرف سے
best2Beid2Bgreeting2Bcards2B252822529 - ریشم کی طرف سے
best2Beid2Bgreeting2Bcards2B252812529 - ریشم کی طرف سے
best2Beid2Bgreeting2Bcards2B252842529 - ریشم کی طرف سے
Free2BEidi - ریشم کی طرف سے
best2Beid2Bgreeting2Bcards2B252832529 - ریشم کی طرف سے
eid5 - ریشم کی طرف سے
eid6 - ریشم کی طرف سے
best2Beid2Bgreeting2Bcards2B252852529 - ریشم کی طرف سے
eidi for eid 5000 300x249 - ریشم کی طرف سے
best2Beid2Bul2Bfit2Br2Bcards2B20112B252822529 - ریشم کی طرف سے